the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17اگسٹ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ، ان کے شوہر جاوید آنند اور دیگر کی درخواستوں پر گجرات حکومت سے آج جواب طلب کیا۔
سیتلواڈ فیملی اور دو غیر سرکاری



تنظیموں سب رنگ ٹرسٹ اور سٹیزن فار جسٹس اینڈ پيس نے احمد آباد پولیس کی کرائم برانچ کی طرف سے ان کے اکاؤنٹ سیل کئے جانے کو چیلنج کیا ہے۔

جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس ادے امیش للت کی بنچ نے گجرات حکومت کو نوٹس جاری کر کے جوابی حلف نامہ دائر کرنے کی ہدایت دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.